Monday, December 20, 2021

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔Electricity prices are likely to increase by Rs 4.33 per uni.


ایم ایم این میڈیا کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے بھی زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔



سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 29 دسمبر کو سماعت کرے گا، قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ نومبر میں 8 ارب 24 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، گزشتہ ماہ بجلی کی پیدواری لاگت 66 ارب رہی، ڈیزل سے 27 روپے 20 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ترین بجلی پیدا ہوئی

6 comments:

  1. ایک بندہ ایک ماہ پہلے سمو سا 20 کا کھاے اور پھر دوکاندار ایک ماہ بعد جا کر کھےکےسموسا30 کا ھو گیا ھے 10اور دو تو اسے فیول ایڈجسٹمنٹ کھتے ھیں

    ReplyDelete

تازہ ترین خبر

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری :Notification issued for winter holidays in Punjab schools:

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قصور،سیالکوٹ،نارووال،فیصل آباد،ساہیوال،گجرات،گوجرانوالہ،پاکپتن،شیخوپور...

مشہور ترین خبریں